جناب بیر سٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر سنگاریڈی کے مختلف وارڈس میں جناب احمد پا شاہ قادری صاحب مجلسی امیدوار کے حق میں
مہم چلا تے ہوئے۔ اس مو قع پر جناب منظور علی خان ‘ جناب محمدمظفرصاحب ‘ صدر ابتدائی مجلس جناب محمد خواجہ نظام الدین ایڈوکیٹ‘ اور دیگر مو جو د تھے۔